www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ترکی میں حکومت مخالف مظاھروں میں شدت آگئی ہے اور انقرہ سمیت مختلف شھروں میں مظاھرے شروع کر دئیے گئے ہیں

جبکہ اردغان حکومت نے مظاھرین سے سختی سے نمٹنے کا اعلان کیا ہے اور پولیس نے عملی طور پر مظاھرین کو منتشر کرنے کے لئے پر تشدد کاروائیاں کی ہیں۔
حکومت کی پالیسیوں پر دل برداشتہ عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے اور شام کے مسئلے سمیت مختلف پالیسیوں پر چراغ پا ترکی عوام نے اب بڑے پیمانے پر مظاھرے شروع کر دئیے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh