www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

برطانیہ میں مقیم بحرینیوں نے سعودی عرب کے سفارتخانہ کے باھر احتجاج کر کے بحرین میں سعودی عرب کی بے جا مداخلت رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

برطانیہ میں مقیم بحرینیوں نے سعودی عرب کے سفارتخانہ کے باھر احتجاج کر کے بحرین میں سعودی عرب کی بے جا مداخلت رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
احتجاج کرنے والوں نے بحرینی عوام پر سعودی عرب کے کارندوں کی طرف سے کئے جانے والے مظالم کی مذمت کرتے ھوئے برطانیہ کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بحرین میں آزادی اور جمھوریت کے خواھاں عوام کو ان کا حق دلوایا جائے۔
احتجاج کرنے والوں نے عالمی برادری اور انسانی حقوق تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کرتے ھوئے بے گناہ افراد کو جیلوں میں بند کیے جانے کے سلسلے کا فوری خاتمہ کروایا جائے۔
بحرین کے عوام گزشتہ دو سال سے اپنے ملک میں جمھوریت کے قیام عمل کی جد و جھد کر رھے ہیں جبکہ اس ملک میں حاکم آل خلیفہ کی سلطنت انھیں مسلسل کچل رھی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh