www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مصر کے صدر محمد مرسی نے کھا ہے کہ ھم فلسطین کی کامیابی تک اس مظلوم ملت کی حمایت کرتے رھیں گے۔

فلسطین کے القدس ادارے کی ایگزیکیٹو کمیٹی کے سربراہ حمید الاحمر نے مصر کے صدر محمد مرسی سے ملاقات کی ۔ مصر کے صدر نے اس ملاقات میں مسئلہ فلسطین کےحل پر مبنی مصر کے موقف پر تاکید کی اور کھا کہ ان کا ملک صھیونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے جھاد کا دفاع کرے گا۔
اس رپورٹ کے مطابق حمید الاحمر نے بین الاقوامی قدس فاؤنڈیشن کا خط محمد مرسی کودیا جس میں بیت المقدس شھر کے خلاف صھیونی دشمن کی جارحیت اور اسے یھودی رنگ میں رنگنے پرمبنی اسرائیل کی کوششوں کی وضاحت کی گئي ہے۔ حمید الاحمر نے اس ملاقات میں اس امید کا اظھار کیا کہ ملت اسلامیہ قدس اور فلسطین کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔
 

Add comment


Security code
Refresh