www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے تھران میں شام کے بحران کے حل سے متعلق منعقد ھونے والے بین الاقوامی اجلاس کے

 نام اپنے پیغام میں کھا ہے کہ شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نھیں کیا جاسکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے تھران میں شام کے بحران کے حل سے متعلق منعقد ھونے والے بین الاقوامی اجلاس کے نام اپنے پیغام میں کھا ہےکہ شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نھیں کیا جاسکتا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق بان کی مون نے اپنے پیغام میں اس بات پر تاکید کی ہےکہ شام کے بحران کا کوئي فوجی حل نھیں ہے اور اس بحران کو صرف سیاسی طریقے سے ھی حل کیا جاسکتا ہے۔
بان کی مون کے پیغام میں مزید آیا ہےکہ شام میں جاری بدامنی سے خطے کے تمام ممالک بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر متاثر ھو رھے ہیں اور اس بحران کا سیاسی اور سفارتی حل تلاش کیا جانا بھت ضروری ھوچکا ہے۔ بان کی مون نے اپنے پیغام میں اس امید کا اظھار کیا ہے کہ تھران کا بین الاقوامی اجلاس شام کے عوام کے لۓ قیام امن کے سلسلے میں مفید واقع ھوگا۔
 

Add comment


Security code
Refresh