شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں نے یزيد کی دادی اور معاویہ کی ماں اور ابو سفیان کی بیوی ھندہ جگر خوارہ کی یاد تازہ کرتے ھوئے
شام کے ایک مردہ شھری کا سینہ چاک کرکے اس کا دل نکال کر چبایا ہے جس کی عالمی پیمانے پر شدید مذمت کا سلسلہ جاری ہے سلفی وھابی دھشت گرد عمر الفاروق گروہ کا کمانڈر بتایا جاتا ہے۔
شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں نے یزيد کی دادی اور معاویہ کی ماں ھندہ جگر خوارہ کی یاد تازہ کرتے ھوئے شام کے ایک مردہ شھری کا سینہ چاک کرکے اس کا دل نکال کر چبایا ہے جس کی عالمی پیمانے پر شدید مذمت کا سلسلہ جاری ہے سلفی وھابی دھشت گرد عمر الفاروق گروہ کا کمانڈر بتایا جاتا ہے۔ایک ویڈیو میں شام میں ایک سلفی وھابی کو ایک مردہ شامی فوجی کا دل نکال کر اسے کھاتے ھوئے دکھایا گیا ہے جس کی عالمی پیمانے پر سخت مذمت کی جا رھی ہے۔حقوق انسانی کے ادارے ھیومن رائٹس واچ نے سلفی دھشت گرد کی شناخت ابو صقر کے طور پر کی ہے ھیومن رائٹس واچ کے مطابق ابو صقر دھشت گرد گروپ عمر الفاروق بریگیڈ کا رھنما ہے۔جو حمص شھر کا معروف دھشت گرد ہے۔ھیومن رائٹس واچ نے اس کے اس عمل کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔ واضح رھے کہ شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں نے حال ھی میں پیغمبراسلام (ص) کے برگزيدہ اور جلیل القدر صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر کی بے حرمتی اور توھین کی اور قبر سے صحابی رسول (ص) کے جنازے کو لیکر کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، سلفی وھابی ، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی کےصحابہ ، ازواج مطھرات اور اولاد اطھار کے گھرے دشمن ہیں ، سلفیوں نے سعودی عرب میں جنت البقیع میں پیغمبر اسلام(ص) کے آل اطھار(ع) اور ان کےتمام صحابہ کے روضوں کو شھید کردیا اور وہ پیغمبر اسلام(ص) کے گنبد کو بھی شھید کرنا چاھتے تھے لیکن اس موقع پر انھیں عالم اسلام میں رونما ھونے والے شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، اب سعودی سلفیوں نے اکثر مسلمانوں کو سلفی اور وھابی عقائد کی طرف موڑنا شروع کردیا ہے تاکہ جب دنیا میں سبھی سلفی ھوجائیں تو اس وقت ان کے لئے نبی کریم (ص)کے روضہ کو شھید کرنا آسان ھوجائے۔ لیکن مسلمان آجکل سلفی وھابیوں سے سخت بیزار اور متنفر ہیں اور ان کی گمراہ کن تبلیغات کا ڈٹ کرمقابلہ کررھے ہیں لیکن سلفی وھابیوں کو سعودی عرب سے بڑے پیمانے پر مالی تعاون مل رھا ہے اور سعودی شاھی خاندان اس گمراہ فرقہ کی پشتپناھی کررھا ہے۔