www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شمالی کوریا کی اعلی کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے خلاف ھمہ گیر جنگ کےلئے آمادہ ہے۔

 

شمالی کوریا کی اعلی کونسل کے سربراہ کیم یونگ نیم نے پیونگ یانگ ایٹمی بجلی گھر کی توسیع کو اپنے ملک کےلئے بھت سودمند قرار دیتے ھوئے تاکید کی کہ شمالی کوریا کی ناقابل شکست افواج ،جنھیں ایٹمی ھتھیاروں سے مسلح کیا گیا ہے امریکہ کے ساتھ ھمہ گیر جنگ کےلئے آمادہ ہیں۔ انھوں نے کشیدگی کو گفتگو کے ذریعے حل کرنے پر مبنی جنوبی کوریا کی تجویز کے جواب میں کھا کہ جنوبی کوریا کی تجویز دھوکہ اور فریب ہے جسے بقول انکے سئول کی منافقانہ پالیسی چھپانے کی خاطر پیش گیا گیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh