www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ترکی کے وزیر توانائی اور قدرتی ذخائر نے ایران کے ساتھ اپنے تیل کے معاھدوں کی مدت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

ترند نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تانر یلدیز نے آج نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو میں کھا کہ ترکی اور ایران یہ چاھتے ہیں کہ اپنے تیل کے معاھدے کی مدت میں ایک بار پھر اضافہ کریں ۔ یہ مدت اگست 2013 میں ختم ھورھی ہے ۔ یلدیز نے کھا کہ ترکی نے مارچ کے مھینے میں ایک لاکھہ چودہ ھزار بیرل تیل ایران سے در آمد کیا ہے اور ایران کے ساتھ معاھدے کی مدت ميں توسیع کے بعد مذکورہ مقدارمیں ھی تیل ، ایران سے ترکی ارسال کیا جائیگا ۔ ترکی کے وزیر تیل نے لیبیا کے ساتھ بھی تیل کی درآمدات میں اضافے کی خبر دی -
 

Add comment


Security code
Refresh