www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھندوستان میں اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر غلام رضا انصاری نے کھا ہے کہ تھران اور نئی دھلی کے

تعلقات بخوبی فروغ پا رھے ہیں۔ انھوں نے آج ھندوستان کے دارالحکومت نئی دھلی میں فتح پوری مسجد میں اپنے خیالات کا اظھار کرتے ھوئے مزید کھا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے۔ نئی دھلی میں ایران کے سفیر غلام رضا انصاری نے دنیا کے مختلف علاقوں میں آنے والی اسلامی بیداری کی طرف اشارہ کرتے ھوئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجھتی کی ضرورت پر تاکید کی ۔ قابل ذکر ہے کہ ھلی کی چار صدی قدیمی تاریخی فتح پوری مسجد میں اس مسجد کے پیش امام مولانا مفتی مکرم اور دیگر نمازیوں نے ایران کے سفیر کا استقبال کیا ۔
 

Add comment


Security code
Refresh