www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کے مختلف علاقوں میں امن کے قیام کی کوششیں جاری رکھتے ھوئے فوج نے دھشت گردوں کے خلاف کارروائي کی ہے۔

 

اطلاعات کے مطابق حمص سمیت ملک کے کئي علاقوں میں دھشت گردوں کے خلاف فوج کی کارروائي میں متعدد دھشت گرد ھلاک ھوگئے ہیں۔ حمص کے ایک علاقے خالدیہ میں فوج نے دھشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا اور پورے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔شام اور اردن کی سرحد پر بھی ایک علاقے میں شامی فوج نے دھشت گردوں کی کئي گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
واضح رھے کہ اردن کی سرحد کے اندر امریکہ تین ھزار دھشت گردوں کو تربیت دے رھا ہے اوران دھشت گردوں کو جنوبی شام کو اپنے کنٹرول میں لینے کے لئے تیار کئے جارھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh