www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

طالبان نے افغانستان میں امریکہ کے ایک جاسوسی کے طیارے کو سرنگوں کرنے کا دعوی کیا ہے۔

 

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد کا کھنا ہے کہ طالبان نے کل رات صوبہ پروان کے شھر بگرام کے نصر گاوں میں امریکہ کے ایک جاسوسی کے طیارے کونشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔
امریکہ جاسوسی کے طیاروں سے پاکستان،افغانستان اور یمن سمیت کئی دیگر ممالک میں اپنے مزموم مقاصد کیلئے حملے کرتا ہے کہ جس کی وجہ سے اب تک ھزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ھوئے ھیں۔
امریکہ کے اس قسم کے حملوں پر پاکستان اور اقوام متحدہ نے سخت احتحجاج کیا ہے ۔
 

Add comment


Security code
Refresh