www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

یہ کیسی مسلمانی ہے ؟

سعودی عرب کے مرتد وھابی ملا شیخ عبد الرحمن السدیس نے شام کے ممتاز اور مایہ ناز

سنی عالم دین شیخ محمد سعید رمضان البوطی کی شھادت پر خوشی کا اظھار کرتے ھوئےمرحوم کی زبردست توھین کی ہے۔

سعودی عرب کے مرتد وھابی ملا شیخ عبد الرحمن السدیس نے شام کے ممتاز اور مایہ ناز سنی عالم دین شیخ محمد سعید رمضان البوطی کی شھادت پر خوشی کا اظھار کرتے ھوئےمرحوم کی زبردست توھین کی ہے۔ سعودی عرب کے مرتد وھابی ملا نے بلاد شام کے سنی علماء کے سربراہ شھید شیخ محمد سعید رمضان البوطی کی توھین کرتے ھوئے مرحوم کو بدعت گذار قراردیا سعودی عرب کے ابو جھل و ابولھب کے حامی مرتد وھابی ملا شیخ عبد الرحمن السدیس نے علامہ البوطی کی زبردست توھین کرتے ھوئے انھیں گمراہ قراردیا۔ سعودی عرب کے مرتد اور ابو سفیانی ملا عبد الرحمن مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص) کے ادارے کے سربراہ بھی ہیں ناپاک سلفی وھابیوں نے صھیونیوں کی طرح خانہ کعبہ پر امریکہ کے تعاون سے تسلط قائم کررکھا ہے اور عالم اسلام میں وھابی تکفیری افکار کو امریکہ اور اسرائيل کے تعاون سے فروغ دینے کی کوشش کررھے ہیں۔ سعودی عرب کے اس گمراہ وھابی ملا کو سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ نے 17 جمادی الثانی 1433 ھجری قمری میں مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص) ادارے کا سربراہ مقرر کیا اور وزیر کا درجہ دیا تھا ۔ سعودی عرب کے مرتد وھابی اپنے عقیدے کے خلاف تمام مسلمانوں کو گمراہ تصور کرتے ہیں۔جبکہ دیگر مسلمان وھابیوں کو کفار قریش کی نسل اور ابو جھل اور ابو لھب کے باقی ماندہ عناصر قراردیتے ہیں۔ جس طرح اسرائيل نے امریکہ کے تعاون سے بیت المقدس پر قبضہ کررکھا ہے اسی طرح سعودی یھودیوں نے بھی امریکہ کے تعاون سے مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص) پر غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے اور یھی وجہ ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص)کے امام جماعت کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف آواز بلند نھیں کرتے لیکن وہ مسلمانوں کے خلاف سازش اور پروپیگنڈے میں ھمیشہ مشغول رھتے ہیں، افغانستان، پاکستان ، عراق اور شام میں امریکہ کے تعاون سے وھابیوں کی مداخلت اس بات کا واضح ثبوت ہے سعودی وھابیوں نے فلسطین کے مظلوم عربوں کی حمایت میں آج تک اسرائيل کے خلاف ایک گولی بھی فائر نھیں کی۔ واضح رھے کہ ممتاز سنی عالم دین شھید شیخ رمضان البوطی کو چند روز قبل شام میں سرگرم سلفی وھابیوں نے شام کی مسجد الایمان میں نماز کی حالت میں درجنوں شاگردوں کے ھمراہ ایک بم دھماکے میں شھید کردیا تھا. 

Add comment


Security code
Refresh