www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

جناب سکینہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کو دمشق میں تکفیری دھشت گردوں نے شھید کر دیا،جو آزاد فوج کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آزاد فوج جو کہ وھی تکفیری دھشت گرد ہیں، نے حضرت سکینہ(س) کے حرم مبارک کے سامنے والے حصہ پر ماٹر گولے مار کر حرم مبارک کی عمارت کو خراب کر دیا۔

نیز شام کے شدت پسندوں نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کو تخریب کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔

واضح رھے کہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کو بھی خراب کرنے کی کئی بار کوشش کی جا چکی ہے لیکن الحمد للہ ابھی تک ان کی منحوس کوشش ناکام ثابت ھوتی رھی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh