مقبوضہ فلسطین میں مسجد الاقصی پر اسرائیلی سکیورٹی دستوں کے حملے میں 85 فلسطینی نماز گزار زخمی ھوگئے ہیں۔
اسرائيلی فوجی افسر کی جانب سے قرآن مجید کی توھین اور بے حرمتی کے خلاف مسجد الاقصی کے ایک حصے میں فلسطینی نمازگزاروں نے احتجاج کیا جس کے بعد اسرائيلی؛ سکیورٹی دستوں نے فلسطینی نمازیوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ھوئے 85 فلسطینی کو زخمی کردیا ہے۔ فلسطینیوں پر ھونے والے اسرائيل مظالم پر القاعدہ سمیت تمام عرب حکمراں خاموش تماشائي بنے ھوئے ہیں القاعدہ نے آج تک فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائيل کے خلاف ایک گولی بھی فائر نھیں کی ہے القاعدہ تنظیم ، در حقیقت اسلامی ممالک بالخصوص شام، پاکستان ،افغانستان اور عراق میں امریکی منصوبوں کی تکمیل کے لئے امریکہ کے ھاتھ مضبوط کررھی ہے۔