www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اردن کے تکفیری سلفی دھشتگرد گروھوں نے شام میں اپنے دس ھزار حامیوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔

 العالم کی رپورٹ کے مطابق اردن کے سلفي گروھوں کی جانب سے جاری ھونے والے بيان ميں کہا گيا ہے کہ شام ميں دوھزار گيارہ سے اب تک مختلف عرب ملکوں سے شام جانے والے سلفيوں ميں سے نو ھزار نو سو چھتیس افراد مارے گئے ہيں۔
اس بيان ميں کھا گيا ہے کہ ھلاک ھونے والے سلفيوں ميں سے زيادہ تر کا تعلق تيونس، ليبيا اور عراق سے ہے جو نصرہ محاذ، اور دولت اسلاميہ فی العراق والشام نامی دھشتگرد گروھوں ميں شامل تھے۔
واضح رھے کہ اردن کے سلفي گروھوں کا نصرہ محاذ اور دولت اسلاميہ فی العراق والشام سے قريبی تعلق ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh