www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 تھران میں میکسیکو کے ناظم الامور نے کھا ہے کہ شام میں دھشتگردوں کے لئے امریکہ کی فوجی و مالی مدد و حمایت ، انسانیت کے

خلاف جرائم ہیں۔
 تھران میں میکسیکو کے ناظم الامور" ماٹین ٹوریس " نے وضاحت کی امریکہ جو کام اس وقت شام میں کررھا ہے وہ کام 30 سال قبل نیکاراگویا میں کرچکا ہے، بنابر این علاقائی قوموں کو مشترکہ دشمن کا سامنا ہے اس قسم کی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے باھمی اتحاد و یکجھتی کی ضرورت ہے۔
" ماٹین ٹوریس " نے 16 ویں صدی سے لیکر اب تک لاطینی امریکہ کے علاقے میں سامراج کے خلاف جدوجھد کی وضاحت کرتے ھوئے کھا کہ اسپین کے بعد ، امریکہ سامراجی میراث کا وارث ھوگیا ہے اور علاقے کو نقصان پھنچانے کے درپے ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh