www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مصر کے حکام نے اس ملک میں بنیادی آئین کے لئے کرائے جانے والے ریفرنڈم میں شرکت نہ کرنے والے پر500 مصری جنیہ

یعنی 73 ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
 مصر میں انتخابات کی اعلی کمیٹی کے رکن " احمد سحیم " نے ایک مغربی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ یہ جرمانہ سیاسی حقوق کے قانون کی 40 ویں شق کی بنیاد پر عائد کیا جارھا ہے۔
 " احمد سحیم " نے مزید کھا کہ ووٹ ڈالنے کی شرائط کا حامل ھر مصر باشندہ بغیر کسی وجہ کے بنیادی آئین کے لئے کرائے جانے والے ریفرنڈم میں شرکت نہ کرے تو اس پر یہ جرمانہ عائد ھوجائے گا۔
مصر کے عبوری صدر " عدلی منصور " نے گذشتہ روز 14 و15 جنوری کو اس ملک میں ریفرنڈم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh