www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کی لڑکیوں کی فروخت کے اشتھار کے ساتھ ھی اس ملک میں تنقیدوں کا سلسلہ شروع ھوگيا ہے۔

 العالم کی رپورٹ کے مطابق اس اشتھار میں ھر شامی لڑکی کی قیمت (10 ھزارسعودی ریال) یعنی 9 ھزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
سعودی عرب کے بعض سرگرم سیاسی کارکنوں نے سماجی ویب سائٹوں میں اس قسم کے اشتھارات کے شائع کیئے جانے کو شام کے بحران سے غلط فائدہ اٹھانا اور ایک طرح کی بردہ فروش سے تعبیر کیا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں نے بارھا اپنی رپورٹوں میں شام و دیگر ملکوں کے پناہ گزینوں کی افسوسناک صورت حال کے بارے میں تفصیلات شائع کی ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh