فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

40878
فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ملنے والے صھیونی علاقوں میں میزائیل اور راکٹ حملوں کے وقت بجائے جانے والے سائرن سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے قریب واقع صھیونی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں جن کی آوازیں غزہ میں بھی سنائی دی ہیں۔
القدس چینل نے صھیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے یہ سائرن بجائے جانے کے بعد کئی ایک دھماکے بھی ہوئے ہیں۔
ارس رپورٹ کے مطابق غزہ سے فائر کیے جانے والے میزائلوں اور راکٹوں کو تباہ کرنے کے لیے آئرن ڈوم سسٹم بھی فعال کیا گیا تھا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
آئرن ڈوم سسٹم بھی میزائل یا راکٹوں کا پتہ لگانے اور انھیں تباہ کرنے میں ناکام رہا۔
اس بارے میں فلسطینی مجاہد تنظیموں کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Add comment


Security code
Refresh