www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

98632
" عربی محاذ برائ‏ے آزادی فلسطین " نے غاصب صھیونی حکومت کے مقابلے میں عوامی استقامت پر زور دیا ہے ۔
عرب محاذ برائے آزادی فلسطین نے ایک بیان جاری کر کے قومی اتحاد کے لئے فلسطینی گروہوں کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے رہنماؤں کے حامی ہیں۔
مذکورہ فلسطینی ادارے نے امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوامی استقامت مختلتف شکلوں میں جاری رہنا چاہئے۔
اس سے قبل تحریک حماس اور جہاد اسلامی بھی فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور قومی آشتی کو نہایت اہم قرار دے چکے ہیں۔ حماس و جہاد اسلامی نے غاصب صھیونی حکومت کے مقابلے میں استقامت تیز کرنے پر بھی زور دیا ہے ۔

Add comment


Security code
Refresh