www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

24444
جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر مظالم کر رہی ہے وہيں صھیونی غنڈے بھی فلسطینیوں پر مظالم کے کسی موقع سے نہيں چوکتے۔
فلسطینیوں کو ہر طرح سے کمزور کرنا، صھیونیوں کا مقصد ہے اور اسی مقصد کے تحت کبھی ان کی زارعتوں، کھیتوں اور زیتنوں کے درختوں کو برباد کیا جاتا ہے اور کبھی ان کے گھروں اور دکانوں کو۔

Add comment


Security code
Refresh