www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ھندوستان کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی کی حمایت کی ہے۔

 پاکستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کھا ہے کہ مذاکرات کو ناکامی سے روکنے کے لئے ، بھترین راہ حل پاکستان و ھندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی ہے۔
 تحریک انصاف کے رھنما نے کشمیر کے مسئلہ کے حل کے لئے فوجی آپشن کو ناممکن قرار دیا۔ عمران نے غذائی سلامتی اور انرجی کے شعبے میں ھندوستان و پاکستان کے جاری تعاون کو نھایت ھی اھمیت کا حامل قرار دیتے ھوئے کھا کہ دونوں ملکوں کے حکمرانوں کو اپنے عوام کی خدمت کے لئے اقدامات انجام دینے چاھییں۔
ھندوستان سے واپسی پر لاھور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے عمران خان نے کھا کہ مسئلہ کشمیر حل ھوئے بغیر دونوں ملکوں کے تعلقات بھتر نھیں ھوسکتے۔
عمران خان نے کھا کہ انھوں نے پاک و ھند مشترکہ سول نیوکلیئر انرجی پلانٹ لگانے کی تجویز دی ہے۔ عمران خان نے کھا کہ ان کی جماعت مھنگائی کے خلاف 22دسمبر کو لاھور میں احتجاجی مظاھرہ کرے گی۔
 

Add comment


Security code
Refresh