www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھندوستان نے میگ اکیس جنگي طیاروں کو فضائیہ سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میگ اکیس طیاروں کو گيارہ دسمبر کو چار میگ اکیس 

طیاروں کی نمائشی پرواز کے بعد فضائيہ سے خارج کردیا جائے گا۔
میگ اکیس طیارے پچاس برسوں سے ھندوستان کی فضائيہ میں شامل ہیں اور انھیں پاکستان کے ساتھ پینسٹھ اور اکھتر کی جنگوں میں استعمال کیا گيا تھا۔
اطلاعات ہیں کہ ھندوستان، فرانس سے ایک سو چھبیس رافائيل طیارے خریدنے کا معاھدے کرےگا۔
 

Add comment


Security code
Refresh