www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

477476
پاکستان میں وفاقی وزیروں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ غیر ضروری بیان بازی سے پرھیز کریں۔
اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ کسی وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی، اس لئے وزیروں کو غیر ضروری بیان دینے سے گریز کرنا چاہئے۔
رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے اجلاس میں کہا کہ انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری بہت زیادہ بولتی ہیں۔ انھوں نے شیریں مزاری کے بعض بیانات کو قابل اعتراض قرار دیا۔
اس رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیروں کو تاکید کی کہ حساس مذہبی معاملات میں بالخصوص کوئی بھی بیان دینے سے گریز کریں۔

Add comment


Security code
Refresh