www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

برطانیہ کے پارلیمینٹ دارالعوام کے رکن نے تاکید کی ہےکہ ایران و گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ھونے والے سمجھوتے کے مخالفین،

گوشہ نشین ھوگئے ہیں۔
 پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دارالعوام کے رکن " جارج گلوؤی " نے ایران و گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ھونے والے سمجھوتے کے مخالفین کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے کھا کہ ایران و گروپ پانچ جمع ایک کے سمجھوتے کی مخالفتوں کی نگرانی امریکی کانگریس میں اسرائیلی لابی کے عناصر اور انتھا پسند جنگ پسند دھڑے کے افراد کررھے ہیں اور ان میں سے اکثر ریپبلیکنز ہیں۔
 برطانیہ کی پارلیمینٹ کے اس رکن نے مزید کھا کہ ایران و گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان سمجھوتے کے مخالفین کبھی بھی کامیاب نھیں ھوں گے کیونکہ اس سمجھوتے کے مخالفین کے عنوان سے اسرائیل و سعودی عرب بھی بری طرح گوشہ نشین ھوگئے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh