شامی حکومت کے مخالف ذرائع کے مطابق حکومت مخالف آزاد شامی فوج کا اصلی کمانڈر درعا کے اطراف میں ھلاک ھوگيا ہے۔
شامی حکومت کے مخالف ذرائع کے مطابق حکومت مخالف آزاد شامی فوج کا اصلی کمانڈریاسر العبود درعا کے اطراف میں ھلاک ھوگيا ہے۔
یاسر العبود فلوجہ حوران یونٹ کا کمانڈر تھا یہ کمانڈر شامی فوج سے جدا ھوکر دھشت گردوں اور شامی حکومت کے مخالفین میں شامل ھوگيا تھا، شامی حکومت کے مخالف ذرائع کے مطابق آزاد شامی فوج کا ایک اھم کمانڈر ھلاک ھوگيا ہے۔