فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 حزب اللہ لبنان نے کھا ہے کہ حزب اللہ، صھیونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں کامیاب ہے۔

 ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراھیم امین السید نے آج بیروت میں ایک تقریب میں کھا کہ شام کے حالات سے واضح ھوتا ہے کہ حزب اللہ، صھیونی حکومت، امریکہ اور ان کے عرب پٹھووں کے مقابلے میں کامیاب ہے۔
ابراھیم امین السید نے شام میں بعض عرب ملکوں کی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ھوئے کھا کہ یہ ممالک شام میں امریکہ کی کٹھ پتلی بن کررہ گئے ہیں۔
انھوں نے کھا کہ امریکہ اور مغرب، سیاسی اھداف کے تحت شام میں مداخلت کررھے ہیں اور ساری دنیا یہ جانتی ہے کہ اس سےامریکہ کا کیا مقصد ہے لیکن عرب ملکوں کی جو مداخلت ہے اس کا ھدف محض امریکہ اور صھیونی حکومت کی غلامی کرنا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh