فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فلپائن میں آج صبح آنے والے زلزے میں اب تک 32 افراد کے ھلاک ھونے کی اطلاعات ہیں۔ جب مختلف ممالک سمیت فلپائن میں

بھی مسلمان عیدالاضحی منا رھے تھے تو فلپائن کے جزیرے بوھل کے قریبی علاقے میں 7.1 شدت کے زلزلے نے عید کی خوشیاں غم میں بدل دیں۔
یہ زلزلہ فلپائن کے وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 12منٹ پرجزیرہ بوھل کے علاقے بلیلاہ میں آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کامرکز منیلا سے 629 کلومیٹر دور جنوب مشرقی علاقے تھا۔زلزلے سے اب تک 32 افراد کے ھلاک ھونے کی اطلاعات ہیں،جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ زلزے کے بعد 5شدت کے 10سے زائد آفٹر شاکس سے متاثرہ علاقوں میں خوف و ھراس پھیل گیا۔
 

Add comment


Security code
Refresh