امریکہ میں یھودی خاخاموں نے کھا ہے کہ عالمی یھودی برادری، قدس کی غاصب حکومت کی مخالف ہے اور اسے
یھودیوں کانمائندہ نھیں سمجھتی۔
امریکہ کی ایک خاخام صھیونیت مخالف عالمی تنظیم کے رکن ییسرووئل ڈیوڈ ویس نے پریس ٹی وی سے گفتگو میں کھا ہے کہ امریکہ میں مقیم یھودی، اسرائيل کے بارے میں اپنے نظریات بیان نھیں کرسکتے۔
انھوں نے کھا کہ جو یھودی صھیونیت کے خلاف زبان کھولتا ہے اسے قتل کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ انھوں نے کھا کہ یھودی خاخام اسرائيل کے مخالف ہیں اور وہ اس کے اقدامات مسترد کرتے ہیں اس کےعلاوہ مسئلہ فلسطین کےحل پر زور دیتے ہیں۔
انھوں نے کھا کہ یھودی قوم توریت کے احکام کی پابند ہے اور کبھی بھی صھیونی حکومت کو قبول نھیں کرسکتی لیکن یہ حکومت جھوٹا پروپگينڈا کرکے خود کو یھودیوں کا نمائندہ کھتی ہے۔