فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مصر کے ایک فلمی ڈائریکٹر کے مطابق اگر شام دوسرے عرب ممالک اور ترکی کی طرح امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ

 ھوجائے تو شام کا بحران ختم ھوجائےگا، شام کو آج بھت بڑی عربی اور مغربی سازش کا سامنا ہے، شام اسلامی مقاومت اور فلسطینیوں کی حمایت کا تاوان ادا کررھا ہے۔
مصر کے فلمی ڈائریکٹر خالد یوسف کے مطابق اگر شام دوسرے عرب ممالک اور ترکی کی طرح امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ھو جائے تو شام کا بحران ختم ھو جائے گا، شام کو آج بھت بڑی عربی اور مغربی سازش کا سامنا ہے، شام اسلامی مقاومت اور فلسطینیوں کی حمایت کا تاوان ادا کررھا ہے۔
انھوں نے کھا کہ مغربی ممالک کی اس سازش کے بارے میں عرب ممالک اب بیدار ھوئے ہیں لیکن میں انھیں اس سازش کے بارے میں پھلے ھی آگاہ کرتا رھا ھوں۔
خالد یوسف نے کھا کہ مصر شام کا حصہ اور شام مصر کا حصہ ہے اور میں ان دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا قائل ھوں۔
 

Add comment


Security code
Refresh