فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حکومت پاکستان اورکالعدم طالبان کے مذاکرات میں اعتماد کا فقدان پایا جاتا ہے۔ پاکستان کے تجزیہ نگارعطاالرحمان نے کھا کہ

 پاکستانی طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسودکی جانب سے جوشرائط رکھی گئی ہیں ان میں سے بعض کو قبول کرنا حکومت پاکستان کے اختیار میں نھیں ہے۔
 انھوں نے کھا کہ طالبان نے ماضی میں بھی حکومت کے ساتھ مذاکرات کئے تھے جو نا کام رھے اور دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر معاھدے کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کئے تھے۔
واضح رھے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نےحکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے ،امریکی ڈرون حملے بند کرنے، طالبان کے دھشتگردوں کو رھا کرنے اور پاکستان کے نظام کو بدلنے سمیت کئی شرائط پیش کی ہیں۔
طالبان کی انتھا پسندی اور دھشتگردانہ کاروائیوں کے پیش نظر جن میں اب تک ھزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ھوئے ہیں پاکستان کے عوام اور اس ملک کی سیاسی اورمذھبی جماعتیں طالبان کے ساتھ مشروط مذاکرات کے حق میں نھیں ہیں۔ان کا کھنا ہے کہ حکومت کو چاھیئے کہ وہ امن وامان کی برقراری کیلئے دھشتگردوں کے خلاف کاروائی کرے۔
 

Add comment


Security code
Refresh