فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

صھیونی حکومت کے وزیر مواصلات نے کھا ہے کہ تل ابیب کو حزب اللہ کی میزائل توانائي پر شدید تشویش لاحق ہے۔

 فلسطین پریس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صھیونی وزیر گلعاد اردان نے حزب اللہ کی میزائل توانائیوں کا اعتراف کرتے ھوئے کھا کہ اس توانائي سے اسرائيل کو خطرات لاحق ہیں۔
صھیونی حکومت کے شمالی کمانڈر نے یائير گولان نے کھا ہے کہ اگر حزب اللہ کے ساتھ جنگ ھوئي تو اسرائيل کو شدید جانی اور مالی نقصان ھوگا۔
واضح رھے کہ صھیونی حکومت کو دوھزار چھے میں تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کے ھاتھوں شکست فاش ھوئي تھی۔
 

Add comment


Security code
Refresh