www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلامی جمھوریہ ایران کی بحریہ کے نائب سربراہ نے کھا ہے کہ بحریہ کے ھیلی کاپٹروں کو تھہ سمندر مارکرنے کے ھتھیارں سے لیس کردیا گيا ہے۔

ایڈمیرل غلام رضا بی غم نے کھا ہے کہ بحریہ کے ھیلی کاپٹروں کو ایسے ھتھیاروں سے لیس کردیا گيا ہے جو پانی میں اندر تک مار کرسکتے ہیں۔
انھوں نے کھا کہ سمندری جنگ میں بحری جنگي جھازوں کے ساتھ ھیلی کاپٹر اور آبدوزیں بھی حصہ لیتی ہیں۔
واضح رھے کہ اسلامی جمھوریہ ایران کی وزارت دفاع کے ماھرین نے مختلف ساز و سامان بنانے کے علاوہ مسلح افواج کو درکار پیشرفتہ ٹیکنالوجیاں بھی حاصل کرلی ہیں اور ان سے ملک کے دفاع کو مستحکم بنایاجارھا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh