www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کے شھر حلب کے شیعہ نشین علاقے "الزھرا" پر دھشتگردوں نے گولہ باری کر کے دو افراد کو شھید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔

 اطلاعات کے مطابق تکفیری دھشتگردوں نے حلب کے شمال میں واقع شیعہ نشین شھر الزھرا کو آج پورا دن اپنے حملات کا نشانہ بنائے رکھا اور مسلسل گولہ باری کی جبکہ گزشتہ روز بھی اس علاقے پر دھشتگردوں نے ماٹر گولوں سے حملہ کیا تھا۔
واضح رھے کہ حلب کے شمال میں واقع دو شیعہ نشین علاقے نبل اور الزھرا کئی مھینوں سے دھشتگردوں کے محاصرے میں ہیں اور تکفیری دھشتگرد متعدد بار ان علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنا چکے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh