www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

بعض عرب ذرائع کے مطابق قطر کے نئےبادشاہ نے سلفی مفتی یوسف قرضاوی کو ملک چھوڑ دینے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بعض غیر رسمی ذرائع نے خبر دی ہے کہ قطر کے نئے امیر تمیم بن حمد نے سلفی مفتی یوسف قرضاوی کو ۴۸ گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے اور ان کی نیشنلٹی کو باطل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
واضح رھے کہ مصر کے تکفیری سلفی مفتی شیخ یوسف قرضاوی کئی سالوں سے قطر کے سابق امیر حمد آل ثانی سے اس ملک کی شھریت لے کر دوحہ میں رہ رھے تھے۔
یوسف قرضاوی ایران، شام اور شیعوں کا دشمن ھونے کے عنوان سے معروف ہیں۔
قرضاوی نے دو ھفتہ پھلے دوحہ میں نماز جمعہ کے خطبوں میں ایران اور حزب اللہ لبنان کے خلاف زبان درازی کرتے ھوئے مسلمانوں کو شام میں بشار الاسد کے خلاف جھاد کی دعوت دی۔
 

Add comment


Security code
Refresh