www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے سانحہ دیامر کی مذمت کرتے ھوئے کھاہے کہ بیرون ملک سے آئے مھمان کو قتل کرنا

کسی شریعت اور کلچر میں جائز نھیں ، دھشت گردوں کی یہ کارروائی آئین توڑنے کے مترادف ہے۔
درایں اثنا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مھدی شاہ نےپریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سراغ رساں کتوں کی مدد سے حملہ آوروں کے فراروالے راستے کا کھوج لگالیاہےاورزیرحراست ۳۷افرادکو گلگت منتقل کرکے پوچھ گچھ جاری ہے اور دوروز میں مزید پیش رفت کا امکان ہے۔
واضح رھے کہ سانحہ دیامر میں ۱۰غیرملکیوں سمیت ۱۱افرادکر دھشتگردوں نے فائرنگ کر کے ھلاک کر دیا تھا۔
 

Add comment


Security code
Refresh