فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

52881
تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
فلسطینی ٹیلیویژن کے مطابق کورونا میں مبتلا پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کا پیر کے روز انتقال ہوگیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے پیر کی صبح صائب عریقات کی طبعیت انتہائی ناساز ہوجانے کی اطلاع دی تھی۔
صائب عریقات کو نو اکتوبر کو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh