- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 182
رھبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
Read more: خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رھبر انقلاب Add new comment
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 188
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمھوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 194
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس کے ساحل پر اپنی بحری یونٹ کے زیر زمین اسٹریٹیجک میزائل اڈے کی رونمائی کی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 206
امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے عراقی رضاکار فورس کے سربراہ پر پابندی عائد کرنے کی خبر دی ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 193
امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدر ٹرمپ کی برطرفی اور ان کے مواخذے کی تحریک شروع کر دی ہے۔