- Details
- Written by admin
- Category: خمس کے احکام
- Hits: 868
س۹۲۰۔ اگر ایک شخص کے پاس ذاتی کتب خانہ ھو اور اس نے معین اوقات میں اس کی کتابوں سے استفادہ کیا لیکن پھر چند سال گذرنے پر دوبارہ اس سے استفادہ نہ کرسکا لیکن احتمال ھے کہ آئندہ اس کتب خانہ سے فائدہ اٹھائے گا۔ تو آیا جس مدت میں اس نے کتابوں سے استفادہ نھیں کیا اس پر ان کا خمس واجب ھے؟ اور خمس کے وجوب میں کچھ فرق ھے جبکہ یہ کتابیں اس نے خود خریدی ھوں یا اس کے والد نے خریدی ھیں؟
- Details
- Written by admin
- Category: خمس کے احکام
- Hits: 819
س۹۴۵۔ یھاں کچھ ایسے لوگ ھیں جن پر خمس واجب تھا مگر انھوں نے ابھی تک ادا نھیں کیا ھے ، اور فی الوقت یا تو وہ خمس دینے کی استطاعت نھیں رکھتے ھیں یا ان کے لئے خمس کا ادا کرنا دشوار ھے تو ان کے بارے میں کیا حکم ھے؟
- Details
- Written by admin
- Category: خمس کے احکام
- Hits: 885
س۹۶۳۔ ۱۳۶۵ء ھ۔ش ۱۹۸۶ ء میں تعلیم و تربیت کے مقصد سے کسی کمپنی میں کام کرنے والوں نے ایک کواپریٹیو سوسائٹی قائم کی اور ابتداء میں سرمایہ کی رقم حصص کے طور پر تعلیم و تربیت کے چند ملازمین نے فراھم کی۔ ( اس وقت) ان میں سے ھر ایک نے سو سو تومان دئیے تھے۔ ابتداء میں کمپنی کی اصل پونجی بھت کم تھی، لیکن اس وقت ممبروں کی کثرت کی وجہ سے گاڑی وغیرہ کے علاوہ کمپنی کا اصل سرمایہ ۱۸ ملین تومان ھے، اور اس سرمایہ سے جو فائدہ حاصل ھوتا ھے وہ ممبروں کے درمیان ان کے حصے کے مطابق تقسیم ھوتا ھے اور ان میں کا ھر شخص جب بھی چاھے اپنا حساب ختم کرسکتا ھے؟