- Details
- Category: سیاسی حالات
- Hits: 1128
مسئلہ جھاد جو ا پنے ھمر اہ خو نریز ی ، بے رحمی اور بر بر یت کا مھیب تصور لیکر آتا ھے ، اسلا م کے اھم تر ین مسا ئل میں سے ایک ھے۔ لھذا ضروری ھے کہ اس قو ل کی کہ اسلا م شمشیر کے زور پر پھیلا ھے حتی الامکان تو جیہ و تفسیر کی جا ئے ۔ اس مسئلے کی وضا حت کے
- Details
- Category: سیاسی حالات
- Hits: 1238
تاریخی واقعات کی تحلیل کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ھے:
(1)۔واقعات کے بعض اجزاء کی ایسی تحلیل، جنکی اھمیت فقط شخصی معلومات میں اضافے کا باعث ھو۔ اس طرح انکا صحیح یا غلط ھو نا معاشر ے کیلئے منفعت بخش یا ضرر رسا ں نھیں ھو تا اور واقعہ کی حقیقت یا عدم حقیقت سے زیادہ اس کی اھمیت نھیں ھوتی۔
- Details
- Category: سیاسی حالات
- Hits: 1933
حضرت امیر المومنین مولائے متقیان علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو لوگوں کا پیشوا بنتا ہے تو اسے دوسروں کو تعلیم دینے سے پھلے اپنے آپ کو تعلیم دینا چاھیئے اور زبان سے درس اخلاق دینے سے پھلے اپنی سیرت و کردار سے تعلیم دینا چاھیئے