- Details
- Written by admin
- Category: علامہ سید شرف الدین موسوی
- Hits: 976
سید عبد الحسین شرف الدین نے۱۲۹۰ع ھ میں شھر کاظمین (عراق) میں آنکھیں کھولیں ﴿١﴾ انھوں نے اپنی مھربان اور باعصمت ماں ”زھرا صدر” کی مھر و محبت سے بھری آغوش میں اور اپنے روحانی اور جلیل القدر عالم دین والد گرامی سید یوسف شرف الدین کے زیر سایہ تربیت پائی ۔
Read more: آیت الله سید عبد الحسین شرف الدین کی زندگی کے مختصر حالات Add new comment