www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

847022

محمد صادق مقدسیان
۱۹۸۸ء میں ایران کے شھر”قم“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔

902159
ڈاکٹر محمد حسین طبا طبائی (علم الھدی )
موصوف حافظ قرآن ھونے کے ساتھ قرآن کریم کے ترجمے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں حوزہٴ علمیہ قم کے سب سے کم سن طالب علم ہیں ۔ آپ بچوں میں پھلی ایسی شخصیت ہیں جو روزمرہ کے مسائل اور ضروریات کو قرآنی آیات کے ذریعے بیان کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

Subcategories