www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

902159
ڈاکٹر محمد حسین طبا طبائی (علم الھدی )
موصوف حافظ قرآن ھونے کے ساتھ قرآن کریم کے ترجمے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں حوزہٴ علمیہ قم کے سب سے کم سن طالب علم ہیں ۔ آپ بچوں میں پھلی ایسی شخصیت ہیں جو روزمرہ کے مسائل اور ضروریات کو قرآنی آیات کے ذریعے بیان کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
محمد سلمان معروفی
۱۱/اکتوبر ۱۹۹۱ کو تاجکستان کے دارالحکومت ”دو شنبہ “ میں پیدا ھوئے ۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کی جوابدھی میں آپ کی ذھانت اور تیزی قابل تحسین ہے ۔ اس وقت آپ حصول علم دین میں مشغول ہیں ۔
محمد رضا احمدی
محمد رضا احمدی ۱۹۸۷ ء میں ایران کے شھر قم میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد مادر شاھی
محمد مادر شاھی ۱۹۸۶ ء ایران کے شھر قم میںپیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد جواد یعقوبی
محمد جواد یعقوبی۱۹۸۸ء میں ھندوستان میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
علی حمزہ معروفی
علی حمزہ معروفی۱۹۸۸ ء میں ھندوستان میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد جواد ملکی اصل
محمد جواد ملکی اصل ۱۹۸۷ ء میں ایران کے شھر قم میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
سید محمد محسن جلالی
سید محمد محسن جلالی ۱۹۸۶ء میں ایران کے شھر قم میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد سمیر مجید حسن
محمد سمیر مجید حسن۱۹۸۷ء میں ایران کے شھر”تھران “میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
سید مجتبی رضوی
سید مجتبی رضوی ۱۹۸۹ء میں ھندوستان میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمدمھدی سلیمانی پور
۱۹۸۸ء میں ایران کے شھرمبارکہ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد تقی قدرتی
۱۹۸۹ء میں ایران کے شھر قم میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ حوزہٴ علمیہ قم میں تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
سید علی طباطبائی
۱۹۸۸ء میں ایران کے شھر قم میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
اسلام الدین حیدری
۱۹۹۱ء میں تاجکستان میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
حیدر الطریفی
۱۹۸۷ء میں عراق کے شھرنجف اشرف میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
یحیی واثقی
۱۹۸۶ء میں ایران کے شھر”تہران“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
ھادی نگارش
۱۹۸۹ء میں ایران کے شھر”تھران“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد حسین حبیبی
۱۹۹۱ء میں ایران کے شھر”قم“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
جعفر الھی
۱۹۸۵ء میں ایران کے شھر”اصفھان“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد رضا فاضل نیشاپوری
۱۹۸۵ء میںعراقکے شھر”نجف اشرف“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد شجاعی
۱۹۸۶ء میں ایران کے شھر”تھران“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
یاسر شھامت
۱۹۸۷ء میں ایران کے شھر”مشھد“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
حسین لطیفی
۱۹۸۶ء میں ایران کے شھر”قم“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
ابراھیم مقصود
ایران کے شھر”تھران“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
محمد مومنی
۱۹۸۵ء میں ایران کے شھر”ارومیہ“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔
محمد صادق کاظمی
۱۹۸۶ء میں ایران کے شھر”قم“ میں پیدا ھوئے۔ آپ حافظ کل قرآن ہیں ،سوروں اور آیات کے متعلق سوالات کے جوابات نھایت ذھانت اور تیزی کے ساتھ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حال حاضر میں آپ تحصیل علم دین میں مصروف ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh