- Details
- Category: عاشورا کی عبرتیں
- Hits: 2608
واقعہ کربلا سے رھتي دنيا نے بھت درس و سبق حاصل کيے ہيں - يہ سانحہ جھاں انسان کو زندگي کے مختلف پھلوۆ ں کے لحاظ سے درس ديتا ہے وھيں يہ مقام عبرت بھي ہے - اس ليۓ ھميں چاھيۓ کہ اس واقعے کا ھر لحاظ سے بغور جائزہ ليں اور اس سے عبرت حاصل کريں-
Read more: واقعہ کربلا سے حاصل ہونے والي عبرتيں Add new comment
- Details
- Category: عاشورا کی عبرتیں
- Hits: 2603
۱۔اصلي عامل؛معاشرتي سطح پر پھيلنے والي گمراھي اور انحراف
اگر ايک معاشرے ميں ايک بيماري موجود ھو تو وہ بيماري اُس معاشرے کوکہ جس کے حاکم پيغمبر اکرم (ص) اور امير المومنين جيسي ھستياں ہيں، صرف چند دھائيوں ميں اُن خاص حالات سے دوچار کردے تو سمجھ ليناچاہيے کہ يہ بيماري بھت ھي خطرناک ہے، لھذا ھميں بھي اس بيماري سے ڈرنا اور خوف کھانا چاہيے-