- Details
- Category: دین اسلام اور آسمانی کتاب
- Hits: 3028
دین اسلام ، ایک عالمی اور ابدی دین ھے۔اس میں اعتقادی ،اخلاقی اور عملی ضوابط کے امورکا ایک سلسلہ ھے جن پر عمل پیرا ھونے سے انسان دنیا وآخرت کی سعادت وخوش بختی حاصل کرتا ھے ۔
Read more: دین اسلام اور اس کی آسمانی کتاب Add new comment
- Details
- Category: دین اسلام اور آسمانی کتاب
- Hits: 3216
"ان الدّین عند اللّہ الاسلام ومااختلف الّذین اوتوا الکتاب الاّٰ من بعد ما جآ ء ھم العلم بغیاً بینھمو من یکفر بایٰات اللّہ فا ن اللّہ سریع الحساب" (آل عمران١٩)
''دین،اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہے اور اھل کتاب نے علم آنے کے بعد ھی جھگڑا شروع کیا صرف آپس کی شرارتوں کی بناپر اور جو بھی آیات الھی کا انکار کرے گاتوخدابھت جلد حساب کرنے والا ہے۔''