- Details
- Category: اسلام کا دوسرے ادیان سے موازنہ
- Hits: 2808
اسلام ،تمام ادیان کے درمیان منفرد دین ہے جوسو فیصد اجتماعی ہے۔اسلام کی تعلیمات آج کل کے عیسائی دین کے مانند نھیں ہیں جو صرف لوگوں کی اخروی سعادت کو مد نظر رکھتا ہے اور ان کی دینوی سعادت کے بارے میں خاموش ہے اورنہ ھی یھودیوں کے موجودہ دین کے مانند ہیں جو صرف ایک ملت کی تعلیم و تر بیت کی مقبولیت کو مد نظر رکھتاہے ۔
Read more: اسلام کا دوسرے ادیان سے موازنہ Add new comment
- Details
- Category: اسلام کا دوسرے ادیان سے موازنہ
- Hits: 11002
اسلام ایسے ظالموں اور جابروں کے تسلط سے آزادی کا نام ھےجو اپنی خود غرضی کے ما تحت انسانوں کو غلام بنانا چاھتے ھیں ۔جو لوگوں کی شرافت ، آبرو ، جان و مال سے کھیلنا چاھتے ھیں جو لوگوں کو اپنا زر خرید سمجھتے ھیں اور یہ سب اس لئے کرتے ھیں تاکہ لوگ ان کی خواھشات کے سامنے سر جھکادیں ۔