- Details
- Category: اسلام میں علم ،تعلیم اور تعلم
- Hits: 1729
علم حاصل کرنا دین اسلام کے فرائض میں سے ھے ۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ھیں :” علم حاصل کرنا ھر مسلمان پر فرض ھے اور قطعی شواھد سے تصدیق شدہ احادیث کے مطابق اس علم کا مطلب اسلام کے تین اصولوں ( توحید ، نبوت ، معاد یعنی روز قیامت ) کو جاننا ھے .
Read more: اسلام میں عام تعلیم و تعلم Add new comment