شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضے کی حفاظت کرتے ھوئے دو ایرانی مجاھد شھید ھو گئے ہیں۔
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضے کی حفاظت کرتے ھوئے دو ایرانی مجاھد شھید ھوئے جن کا تشییع جنازہ گزشتہ روز اتوار کو ایران کے شھر دامغان میں انجام پایا۔
یہ دو مجاھد شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضے کی حفاظت کرتے ھوئے مقام شھادت پر فائز ھوئے ہیں۔
تشییع جنازہ میں شرکت کرنے والوں نے اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ، یا زینب (س)، یا حسین(ع)، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، دھشتگرد مردہ باد کے نعرے لگائے۔
ان دو مجاھدین کے تشییع جنازہ کے مراسم میں صوبہ سمنان کے تمام عھدہ داروں نے شرکت کی۔
ان دو شھیدوں پر دامغان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین ترابی نے نماز جنازہ ادا کی۔