www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق شام کے سرحدی شھر القصیر پر شامی فوج نے مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے اور القاعدہ سے وابستہ سلفی وھابی دھشت گرد 

کچھ ھلاک اور بعض فرار ھوگئے ہیں ھلاک ھونے والے دھشت گردوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
شام کے سرحدی شھر القصیر پر شامی فوج نے مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے اور القاعدہ سے وابستہ سلفی وھابی دھشت گرد کچھ ھلاک اور بعض فرار ھوگئے ہیں ھلاک ھونے والے دھشت گردوں میں غیر ملکی دھشت گرد بھی شامل ہیں۔ القصیر شام کے صوبہ حمص کا شھر ہے جس پر گذشتہ دوسال سے القاعدہ سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی دھشت گردوں کا قبضہ تھا شامی فوج نے تین ھفتوں کی کارروائی کے دوران القصیر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اس کارروائی درجنوں سلفی وھابی دھشت گرد ھلاک اور سیکڑوں زخمی ھوگئے ہیں بھت سے دھشت گرد شام کے اس سرحدی شھر سے فرار ھونے میں کامیاب ھوگئے ہیں۔ شام کے اھلسنت اور دیگر شامی اقوام نے ملکر شام کو سلفی وھابیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہےاور سعودی عرب اور قطر کے سلفی وھابی ملاؤں کے فتوے بھی سلفی وھابی دھشت گردوں کے کچھ کام نہ آئے اھلسنت علماء ، سلفی وھابیوں کو بے دین سمجھتے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh