www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ميانمار سے ملنے والي خبروں کے مطابق انتھا پسند بدھسٹوں نے بدھ کو مسجد يتيم خانے اور مسلمانوں کي دوکانوں کو آگ لگادي ہے -

ميانمار کي پوليس کا کھنا ہے کہ چين کي سرحد کے قريب شمال مشرقي شھر لاشي او کے قريب انتھا پسند بودھسٹوں نے مسلمانوں کي درجنوں دوکانوں يتيم خانے اور مسجد کو آگ لگادي -
ميانمار ميں مسلمانوں کے خلاف انتھا پسند بودھسٹوں کے حملے گذشتہ برس جون ميں شروع ھوئے تھے جو اب تک جاري ہيں-
ميانمار کے راخين کے علاقے ميں انتھا پسند بودھسٹوں کے حملے ميں ھزاروں کي تعداد ميں مسلمان مارے گئے جبکہ لاکھوں کي تعداد ميں روھنگيا مسلمانوں نے جنگلوں پڑوسي ملکوں اور حتي درياؤں ميں چلتي ھوئي کشتيوں ميں پناہ لے رکھي ہے -
يہ ايسي حالت ميں ہے کہ ميانمار کے صدر تين سين نے اپنے پھلے دورہ امريکا ميں يہ وعدہ کيا تھا کہ وہ ميانمار ميں مسلمانوں پر ھونےوالے تشدد کا مقابلہ کريں گے -
 

Add comment


Security code
Refresh