امريکي صدر نے شام کے خلاف نو فلائي زون کے قيام کے لئے ضروري اقدامات کا حکم ديا ہے-
امريکي اخبار کے مطابق دو اعلي سرکاري عھديداروں نے اپنا نام ظاھر نہ کرنے کي شرط پر بتايا ہے کہ باراک اوباما نے پينٹاگون کو يہ حکم امريکي وزير خارجہ جان کيري کے دورہ مشرق وسطي سے يک ھفتے قبل ديا تھا-
مذکورہ امريکي عھديداورں کے مطابق باراک اوباما ايک دوغلي پاليسي چلنے کي کوشش کر رھے ہيں ۔
ايک جانب وہ بحران شام کے پرامن حل کي بات کرر۔ے اور ساتھ شام ميں فوجي مداخلت کے منصوبے بھي پيش کر رھےہيں۔
شام ميں مارچ دوھزار گيارہ اسے بدامني کا سلسلہ جاري ہے اور غير ملکي حمايت يافتہ دھشتگرد گروہ عوام اور سيکورٹي فوج کےاھلکاروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنانے رھے ہيں-